10 فروری 2025 - 16:37
ویڈیو| انقلاب اسلامی کی چھیالیسویں سالگرہ شہر قم میں

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، انقلاب اسلامی کی چھیالیسویں سالگرہ کے موقع پر شہر قم المشرفہ میں منعقدہ ریلیوں میں عوامی شرکت کے تمام سابقہ ریکارڈ توڑ دیئے گئے۔/110